اثاثے ظاہر کرنے کے معاملے پر حکومت نے ججز اور فوجی افسران کو استثنیٰ کیوں دیا؟ مصطفیٰ کھوکھر

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط مانتے ہوئے اب سرکاری افسروں پر اپنے اثاثے ظاہر کرنا لازم ہوگا۔

انہوں نے یہ سوال اٹھایا کہ حکومت نے ججوں اور فوجی افسران کو اس سے استثنیٰ قرار دے دیا، آخر کیوں؟سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ کیا یہ دونوں طبقات آسمانوں سے اُترے ہیں؟ یہاں تک پہنچانے میں ان کا کوئی کردار نہیں؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے