ڈیرہ بگٹی، نامعلوم افراد کی فائرنگ قبائلی رہنما نہلان اپنے بیٹے لال جان سمیت جاں بحق

ڈیرہ بگٹی (ڈیلی گرین گوادر)ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ قبائلی رہنما نہلان اپنے بیٹے لال جان سمیت جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پٹوخ کے مقام پر قبا ئلی رہنما نہالان اپنے بیٹے لعل جان کے ہمراہ اپنی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر بازار سے اپنے گھر پٹوخ طرف جارہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے فا ئرنگ کرکے دنوں کو قتل کرکے موٹر سائیکل کو آگ لگا کر فرار ہو گئے۔ پو لیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کارائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے