دکی،خسرے کی وباء سے بچہ جاں بحق،تعداد 6 ہوگئی
دکی(ڈیلی گرین گوادر)دکی میں خسرے کی وبا پھیلنے لگی ہے آج پھر خسرے سے متاثر بچہ جاں بحق ہوگیا ہے ماہ جنوری میں مرض سے بچوں کے اموات کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔