دکی، کوئلہ کان میں ٹرالی سے گر کر ایک کانکن جاں بحق

دکی(ڈیلی گرین گوادر)مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی سے گر کر ایک کانکن جاں بحق ہوگیاکانکن محمد عارف ولد محمد صدیق قوم ناصر سکنہ دکی ٹرالی سے گر کر موقع پر جاں بحق ہوگیاہے۔جاں بحق کانکن کی لاش کو سول ہسپتال دکی میں ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے