ترجمان حکومت بلوچستان کا لسبیلہ کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے لسبیلہ کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے. ترجمان نے سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ہم سب جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے جان بحق ہونے والوں کیلئے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے