خضدار،مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل جاں بحق

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق ہوگیاہے ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز خضدار کی تحصیل وڈھ کے علاقے لوپ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عبدالرحمن ولد الٰہی بخش ابراہیم زئی کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے ، مقتول کی نعش ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے ، قتل کی وجہ قبائلی رنجش بتائی جارہی ہے ، اس سلسلے میںمزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے