سبی، کاراورٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں 9 افرادزخمی

سبی(ڈیلی گرین گوادر) سبی جیک آباد نیشنل ہائی وے پیرک کے قریب کار اور ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں 9 افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں سول اسپتال سبی منتقل کر دیا گیا،ابتدائی طبعی امداد کے بعد زخمیوں کو سنگت ایمبولینس اور دیگر ایمبولنسوں کے ذدیعے جیکب آباد اور لاڑکانہ کے ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے