افغان صوبے تخار میں گورنر آفس کے قریب دھماکا

تخار (ڈیلی گرین گوادر)افغان صوبے تخارکے شہر تعلقان میں گورنر آفس کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکے میں طالبان فورسزکی گاڑی کو نشانہ بنایاگیا تاہم اس میں ابھی تک کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔افغان میڈیا کا کہنا ہےکہ مقامی حکام نے دھماکےکی تصدیق کی ہے تاہم انہوں نے اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے