زیارت انتظامیہ زیارت کوئٹہ،زیارت سنجاوی اور دیہی علاقوں کو جانے تمام رابطہ سڑکوں کی کھڑی نگرانی کرے،نورمحمد دمڑ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)سینئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات حاجی نورمحمد خان دمڑ کا حلقے کے دونوں اضلاع زیارت وہرنائی میں قومی شاہراہوں کی بحالی کیلئے 24گھنٹے الرٹ رہے تاکہ حلقے کے عوام کو دوران سفر کسی بھی مشکلات کا سامنا نہ ہو خصوصاً زیارت انتظامیہ زیارت کوئٹہ،زیارت سنجاوی اور دیہی علاقوں کو جانے تمام رابطہ سڑکوں کی کھڑی نگرانی کرے تاکہ ضلع کے مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ وادی زیارت سیاحت کیلئے آنے والے سیاحوں کو برفباری کے دوران کسی قسم کی مشکلات کاسامنا نہ ہو حکومت بلوچستان نے برفباری کے دوران قومی شاہراہوں پر ٹریفک کو بحال رکھنے کیلئے اقدامات پہلے ہی کرچکی تھی تاکہ برفباری کے دوران برفباری والے علاقوں میں قومی و دیہی علاقوں کو جانے والے شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کیلئے متعلقہ اضلاع کو جدید مشنری فراہم کیا گیا تھا عوام کو چاہے کہ وہ بھی اس برفباری کی موسم میں غیر ضروری سفر گریز کرے اس کے باوجود اگر ضلع زیارت کے عوام کو برفباری کے حوالے سے کوئی بھی مشکلات کا سامنا ہے تو مجھے وٹس ایپ پر اطلاع کرسکتے ہے اس کے علاؤہ کنٹرول و انتظامیہ سے بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا سنئیر صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ ضلع زیارت و ہرنائی انتظامیہ سے رابطہ میں ہوں اور انہیں ہدایت کی ہے کہ برفباری کے دوران دونوں میں اضلاع کے رابطہ سڑکوں پر برفباری کے دوران مسافروں،سیاحوں مقامی لوگوں کو کسی قسم کی مشکلات کا نہ انہوں نے کہاکہ میں جہاں بھی ہوں لیکن اپنے عوام کے مسائل ومشکلات سے غافل نہیں ہوں عوام کے مشکلات دور کرنے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لائے گے انہوں نے کہاکہ عوام کو بھی چاہے کہ برفباری کے دوران بلا ضرورت سفر کرنے سے گریز کرے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے