وزیراعلیٰ جام کمال خان کے زیرصدارت کوئٹہ سیف سٹی پروجیکٹ کےحوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت جیل ریفارمز اور کوئٹہ سیف سٹی پروجیکٹ پر پیش رفت سے متعلق اعلی سطح کا اجلاس اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ، پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات، چیف سیکرٹری بلوچستان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، آئی جی پولیس بلوچستان، سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری قانون، سیکرٹری معدنیات، سیکرٹری انفارمیشن، سکریٹری آئی ٹی، کمشنر کوئٹہ ڈویژن و دیگر حکام شریک اجلاس کو جیل ریفارمز اور کویٹہ سیف سٹی پروجیکٹ پر پیشرفت سے متعلق تفصیلی بریفنگ نیسپاک کی طرف سے موصول نظر ثانی شدہ پی سی ون اور ٹی او آرز میں ابہام پایا گیا ہے. اجلاس کو بریفنگ منصوبہ شہر کی سکیورٹی کے حوالے سے اہمیت کا حامل ہے. اجلاس میں نیسپاک کی جانب سے کویٹہ سیف سٹی پروجیکٹ میں غیر ضروری تاخیر پر خدشات کا اظہار نیسپاک سے بات کر کے خدشات سے فوری آگاہ کیا جائے. یہ ایک بہت بڑا منصوبہ ہے۔ اس منصوبے کو جلد مکمل کرنے کی ضرورت ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے