ملک میں ٹیکنوکریٹ حکومت ک کوئی گنجائش نہیں یہ شوشہ عمران ملکی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے چھوڑا جارہا ہے، سردار یعقوب ناصر

لورالائی(ڈیلی گرین گوادر) مسلم لیگ (ن)کے سینئر مرکزی نائب صدر سابق وفاقی وزیر سردار یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکنوکریٹ حکومت ک کوئی گنجائش نہیں یہ شوشہ عمران خان ملکی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے چھوڑا جارہا ہے ہمارے ایئن میں اس طرع کے غیر آینء اقدامات کی کوء گنجائش نہیں حکومت اپنی مدت پوری کریگی اور نگراں سیٹ اپ کے نگرانی میں ہی عام الیکشن ہونگے عمران خان اور ادکا ٹولہ بلیک میلنگ پر اتر ائے ہیں کسی صورت ہماری حکومت بلیک میل نہیں ہوگی جب ملک ترقی کے جانب بھڑتا ہے تو عمران خان احتجاج کی کال دے دیتے ہیں وہ ملک دشمن ایجنڈے پر گامزن ہیں الیکشن ایک سال بعد ہی ہونگے لیکن پیڈی ایم کی کچھ جماعتیں اسے چھ ماہ یا ایک سال مدت بھڑہانے پر بھی سوچ رکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو عمران خان سری لنکا بنانا چاہتے تھے وہ ملک کو ڈیفالٹ کرنے کے قریب پہنچ چکے تھے انکے دور میں ملک میں کوء نیا میگا منصوبہ نہیں بنا مسلم لیگ ن نے ہمیشہ ملک کی تیز رفتار اقتصادی ترقی کا مشن اپنایا ہے ہماری تینوں ادوار میں ہمیں مدت پوری نہیں کرنے دیا گیا جسکی وجہ سے ملک میں ترقی کی رفتار سست ہوء میاں نواز شریف ملک آنے کا پروگرام بنا رہے ہیں ممکن ہے کہ وہ جنوری میں ملک واپس آجا ئنگے ہم نے تیاریاں شروع کر دی ہیں انہوں نے کہا کہ مہنگاء ملک کا سب سے بڑا مسلہ ہے اور ہم ایسے منصوبے ننارہے ہیں کہ جس سیعوام کو ریلف ملیگا پیٹرول کی قمیتیں مزید کم کرنے روس سے بات چیت جاری ہیاور جلس روسی وفد پاکستان کا دورہ کریگا انہوں نے کہا حکومت عوام کے منتخب پارلیمنٹ کو بااختیار بنانے پر یقین رکھتی ہے ملک میں ایئن اور قانون پر عملدر آمد کو یقینی بنائے بغیر ملک خوشحال اور ترقی نہیں کرسکتا پی ڈی ایم الیکشن سے نہیں بھاگ رہی انہوں نے کہا کہ پی ٹی اء کے اراکین استعفوں پر متفق نہیں کء ارکان نے اسپیکر سے کہا ہت کہ انکے استفعوں پر عملدرآمد نہ کیا جائے رولز کے مطابق ہر رکن کو زاتی طور پر اسپیکر کے روبرو پیش ہونا پڑیگا انہوں نے کہا کہ پنجاب اور کے پی اسملبی کھبی عمرانخان نہیں توڑینگے وہ محض بھزھکیں مار نے کے ماہر ہیں انکے طرز سیاست سے عوام بیزار آچکے ہیں ملک کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے والے ملک اور جمہوریت دشمن ہیں انہوں نے کہا کہ کھبی غیر ملکی سازش کھبی اسٹیبلشمنٹ کی سازش کا الزام لگانے والے عمران خان محسن کش ثابت ہوئے انکے اپنی ہی صدر نے الیکشن اور سینٹ میں جنرل باجوہ کے سپورٹ کو تسلیم کیا عمران خان کیزہنی حالت خراب ہیوہ ملک کی قومی سلامتی سے کھیل رہے ہیں جسکی کدی صورت اجازت نہیں دینگے ہماری حکومت مہنگاء دہشت گردی اور بے روزگاری کے خلاف جاری جنگ ضرور جیتی گی عوام کی ترقی ہماری اصل منزل ہے جسے ہر صورت پوری کر کے دم لینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے