قلات، قومی شاہراہ رودینجو کے مقام پرنامعلوم مسلح افراد کنٹینر پر فاٸرنگ، لیویز زراٸع

قلات(ڈیلی گرین گوادر) قلات فاٸرنگ سے ڈراٸیور شدید زخمی۔لیویز زراٸع قلات مسلح افراد وٹز کار میں تھے۔وٹزکار کو لیویز نے تحویل میں لے لیا۔ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگٸے۔لیویززراٸع زخمی ڈراٸیور کو ڈی ایچ کیو اسپتال قلات منتقل کیا جارہا ہے۔واقع کے خلاف ٹرانسپورٹرز نے قومی شاہراہ کو بلاک کردیا۔لیویز زراٸع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے