ڈھاڈر ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

بولان(ڈیلی گرین گوادر)ڈھاڈر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ڈھاڈر کے نواحی گاؤں مہر گڑھ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سونا ولد محمد اسماعیل قوم جتوئی کو قتل کردیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کرد یاجہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی پو لیس کے مطابق واقعہ قبائلی دشمنی کا شاخسانہ ہے مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے