شہدا کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی ، سردار عبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)صوبائی وزیر مواصلات سردار عبدالرحمن کھیتران نے ژوب میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے نتیجے میں سپاہی حق نواز کی شہادت اور کوٹۂ میں اسپنی روڈ پر ہینڈ گرنیڈ دھماکہ پر غم افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر مواصلات سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا کہ شہدا کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، پاکستان بلوچستان اپنی سرزمین پر کسی بھی شکل میں دہشت گردی برداشت نہیں کرے گاوزیر مواصلات کا شہید کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعااور زخمی ہونے والے اہلکار،و عام عوام کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے