افغان خواتین پر این جی اوز میں کام کرنے پر پابندی تباہ کن ہے : انتونی بلنکن

امریکی وزیر خارجی انتونی بلنکن نے افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کے این جی اوز میں کام کرنے پر پابندی سے متعلق ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پابندی سے امدادی سرگرمیوں میں رکاوٹ پیدا ہو گی۔ان کا کہنا ہے کہ یہ سخت تشویش کا باعث ہے کہ افغانستان میں این جی اوز میں خواتین کے کام نہ کرنے سے لاکھوں افراد کو اہم اور زندگی بچانے والی امداد پہنچانے میں مشکل ہو گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے