مز دورں کا قتل در اصل پو رے پا کستا نی قوم کیلئے شر مند گی ہے،احسن اقبا ل
کوئٹہ:پا کستان مسلم لیگ(ن) کے مر کزی سیکر ٹری جنر ل سینیٹر احسن اقبا ل نے کہا ہے کہ ملک میں دوبارہ دہشتگر دی کا اٹھنا دراصل حکومت کی پا لیسیوں اور ترجیحات کی نا کامی ہے حکومت نے دہشتگروں کا تعقب کر نے والے اداروں کو اپو زیشن جما عتوں کے پیچھے لگا دیا ہے اور قو می ادا رے دہشتگروں کے بجائے احسن اقبال،مریم نواز، شاہد خاقان عبا سی، مولانا فضل الرحمن سمیت دیگر لوگوں کے پیچھے گھوم رہے ہیں ہز ارہ بر اد ری کی قوم وملک کیلئے گراں قدر خدامات ہیں مچھ میں قتل ہو نے والے مز دورں کا قتل در اصل پو رے پا کستا نی قوم کیلئے شر مند گی ہے۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کو کوئٹہ کے مٖغر بی با ئپاس پر ہزا رہ بر اد ری کی جانب سے دیئے گئے دھر نے سے خطا ب کر تے ہوئے کہی۔ احسن اقبا ل نے کہاکہ آج پوری پا کستانی قوم شر مند گی محسو س کر رہی ہے کہ جس بہہ ما نہ طریقے سے مچھ میں مز دوروں کا قتل کیا گیا کہ یہ کسی ایک شخص کے رشتہ دار نہیں بلکہ ہر پا کستان کی امنگو کی لاشیں ہیں اور یہ بتنا چاہتے ہیں کہ حکومت پا کستان کو کیسا بنا نا چاہتی ہے ہم کسی کو رنگ،نسل، مسلک یا عقیدے کی بنیاد پر ٹار کٹ کر نے کی اجا زت نہیں دیں گے، انہوں نے کہاکہ عوام کی جان ومال کا تحفظ ریا ست کی ذمہ داری ہے جب میں وزیر داخلہ تھا تو جلیلہ حیدر نے یہاں دھر نا دیا جس میں چیف آف آرمی اسٹاف کے سا تھ آیا تھا اس وقت بھی آر می چیف نے اداروں کو کہا تھا کہ دہشتگر دی کہ سر کو بی کیلئے مر بود اقدامات کرے اور اس کے نتائج اگلے ڈھائی سال تک آئے کہ ملک میں دہشتگر دی میں واضح کمی ہو ئی انہوں نے کہاکہ دہشتگر د آج دوبارہ سر اٹھا رہے ہیں آئی بی جیسا ادا رہ جس نے پا کستان میں نمایا خدما ت انجام دی حکومت نے ایسے اپو زیشن کے خلاف جھوٹے کیس بنا نے میں لگا دیا ہے قومی اداروں کو دہشتگر دوں کے پیچھا کر نے کے بجائے مریم نوز، بلا ول بھٹو، مولانا فضل الرحمن سمیت اپو زیشن کے دیگر قا ئدین کے پیچھے لگا دیا گیاہے حکومت اپنی تر جیحات درست کرے ورنہ دہشتگر دی کے خلاف حا صل ہو نے والی کا میا بیاں ناکا میوں میں تبد یل ہو جا ئیں گی انہوں نے کہاکہ جب تک ہر پا کستانی محفوظ نہیں ہو تا پورا ملک غیر محفوظ رہے گا ہم سب کو مل کر امن اور بھائی چارے کی فضاء قائم کر نی ہے ہز ارہ براد ری کی خدامات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ملک اور قوم کیلئے انکی خدمات کسی صورت فراموش نہیں کیاجا سکتا ہم ہزارہ برادری کی آواز بن کر پار لیمنٹ اور پار لیمنٹ کے با ہر انکا مقدمہ اٹھا ئیں گے۔