صوبائی بیور و کریسی میں تقرریاں وتبادلے،ظفر علی بلیدی سیکر ٹری محکمہ اقلیتی امور تعینات

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) صوبائی بیور و کریسی میں تقرریاں وتبادلے، ظفر علی بلیدی سیکر ٹری محکمہ اقلیتی امور تعینات۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیزعقیلی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق ظفر علی بلیدی کا تبادلہ کر تے ہوئے انہیں سیکر ٹری محکمہ اقلیتی امور، نور محمدجو گیزئی اور محمد اصغرحریفال کو ممبران سی ایم آئی ٹی اور منظور حسین کو سیکر ٹری ثقافت وسیا ست تعینات کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے