سبی ، بختیار آباد ڈومکی میں 2 مسلح گروپوں میں تصادم تین افراد جاں بحق

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)سبی، تحصیل لہڑی کے علاقہ بختیار آباد ڈومکی میں قتل کی لرزہ خیز واردات سبی، بختیار آباد ڈومکی بازار میں دو مسلح گروپوں میں فائرنگ سے لکھمیر خان بنگلزئی جاں بحق جبکہ جوابی فائرنگ میں دونوں حملہ آور بلوچ خان اور برکت علی بنگلزئی بھی ہلاک ہوگئےسبی، قتل کی وجہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جارہا ہے، فائرنگ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیاسبی، اطلاع ملتے ہی لیویز فورس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو تحویل میں لے لیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے