بلو چستان نیشنل پارٹی کوئٹہ کے زیر اہتمام آج کلی فیز آباد سر یاب میں شمولیتی پروگرام منعقد ہوگا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان نیشنل پارٹی کوئٹہ کے زیر اہتمام بروز سمورا 21نومبر شام4بجے کلی فیز آباد سر یاب میں ایک گرینڈ شمولیتی پروگرام منعقد ہوگا جس میں علا قے کے قبائلی شخصیت میر خاور رحمن شاہوانی اپنے ساتھیوں سمیت قائد تحریک سر دار اختر جان مینگل کی موجو گی میں پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ پارٹی کے کارکنوں سے بھر پورانداز میں شمو لیتی پر وگرام میں شر کت کر نے کی استدعا کی جا تی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے