کوئٹہ میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں وقفے وقفے کے ساتھ ہلکی بارش جاری جبکہ صوبے کے مختلف علاقوں میں موسم سردررہا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو کوئٹہ میں وقفے وقفے کے ساتھ ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ جا ری رہا جس کے بعد ردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے