مصر، بس نہر میں جا گری، 19 مسافر ہلاک، 6 زخمی

دقہلیہ (ڈیلی گرین گوادر)مصر کے صوبے دقہلیہ میں مسافر بس نہر میں جا گری، حادثے میں 19 مسافر ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔نہر سے ہلاک شدہ مسافروں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ 16 افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔المنصورہ کو میت غمر سے ملانے والی شاہراہ پر مسافر بس کو حادثہ پیش آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے