دالبندین میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا

دالبندین (ڈیلی گرین گوادر) دالبندین میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا، پولیس کے مطابق جمعہ کو دالبندین کے علاقے بائی پاس روڑ پر فیصل کالونی کے قریب مسلح افراد نے فائر نگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا اور واقع کی تحقیقات شروع کردیں تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے