گجرات،خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش

گجرات(ڈیلی گرین گوادر)گجرات میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ پنجاب کے ضلع گجرات میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ اور خوش نصیب ماں نے چاروں بیٹوں کو جنم دیا ہے۔اہل خانہ کے مطابق بچوں کی پیدائش کھاریاں کے نجی اسپتال میں ہوئی، اور ماں اور چاروں بیٹے تندرست ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے