پاکستانی نوجوان فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے پیدل روانہ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پاکستانی نوجوان فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے پاکستان سے پیدل روانہ ہوگیا۔سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ عثمان ارشد نامی نوجوان نے اپنے سفر کا آغاز بلوچستان سے کیا ہے۔سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ عثمان 5 ہزار 400 کلو میٹر کا سفر پیدل طے کر کے 7 ماہ میں مکہ مکرمہ پہنچیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے