لورالائی میں مکان کی چھت گرنے سے ایک بچی جاں بحق،2 زخمی

لورالائی(ڈیلی گرین گوادر) لورالائی کے نواحی علاقے پہاڑی محلہ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک بچی جاں بحق دو زخمی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پہاڑی محلے کے مکین محمد انور ترین کے بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے اسکی ایک بچی جاں بحق بیوی اور بچی زخمی ہو گئیں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی شناخت منتھا بی بی، جاں بحق، صفیہ بی بی دختر انور اور ذوجہ محد انور شامل ہیں،لورالائی ہسپتال میں ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کر دی اس حوالت سے مذید کاروائی لورالائی پولیس کر رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے