کوئٹہ بار کے انتخابات میں ملک عابد کاکڑ اور نو منتخب کابینہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباددیتا ہوں ٗ میر ضیاء لانگو

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کوئٹہ بار کے انتخابات میں ملک عابد کاکڑ اور نو منتخب کابینہ کے ارکان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوئے ا کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ قانون کی بالادستی پر اعتماد کرتے ہیں اور وہ امید کرتے ہیں کہ نو منتخب کابینہ قانون کی بالادستی قائم رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں گیانہوں نے مزید کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ جیتے والے کو ئٹہ بار کونسل کے ممبران وکلا ء کی فلاح وبہبود کے لئے ہر دم کوشاں رہیں گے اور وکلا ء کو درپیش مسائل کے حل کے لئے ہرممکن اقدامات کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے