محمد گل کمشنر لورالائی ڈویژن تعینات

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) صوبائی بیورو کریسی میں تقرریاں وتبادلے، محمد گل کمشنر لورالائی ڈویژن تعینات۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیزعقیلی کے جاری کر دہ اعلامیہ کے مطابق شاہداللہ خان کا تبادلہ کر تے ہوئے انہیں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت جبکہ محمد گل کو کمشنر لورالائی ڈویژن تعینات کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے