پاکستان: سیلاب کے بعد اقتصادی صورتحال کی وجہ سے ریفارمز کرنا مشکل ہوں گے : عالمی بینک

عالمی بینک نے کہا پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاری کے تخمینہ کی رپورٹ اگلے ہفتے آئے گی، نقصانات کے تخمینے کے بعد ہی امداد کی رقم کا فیصلہ ہو پائے گا، اب تک دوارب ڈالر کا ہی اعلان ہوا ہے،عالمی بینک نے مزید کہا ہے کہ سمجھتے ہیں کہ سیلاب کے بعد اقتصادی صورتحال کی وجہ سے ریفارمز کرنا مشکل ہوں گے، لیکن معاشی بحالی کیلئے پاکستان کو مشکل فیصلے لینا ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے