حکومت وینٹی لیٹر پر ہے اور غریب کے لیے مہنگائی و معاشی کفن ہے : شیخ رشید

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے اپنے آفیشل اکاونٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ برطانوی وزیراعظم نے 45 دن میں مہنگائی کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے، پاکستان میں 77 وزرا مزید مہنگائی کا سبب بن رہے ہیں۔انہوں نے لکھا کہ حکومت وینٹی لیٹر پر ہے اورپی ڈی ایم کوما میں ہے، اپنے کیس ختم،غریب کے لیے مہنگائی اور معاشی کفن ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے