چاغی میں بد امنی و بھتہ خوری کے واقعات رونما ہورہے ہیں، میرعارف محمد حسنی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی اجلاس رکن اسمبلی میر عارف جان محمد حسنی نے کہا کہ چاغی میں بد امنی و بھتہ خوری کے واقعات رونما ہورہے ہیں وہاں حالات خراب ہیں۔ صوبائی مشیر داخلہ کو ایوان میں طلب کیا جائے تاکہ وہ ہمیں اس حوالے سے مطمئن کرسکیں کہ آیا کیا اقدامات کئے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے بھی میں نے امن و امان کی مخدوش صورتحال کے حوالے سے ایوان میں معاملات اٹھائے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے