بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اراکین کی رخصت کی درخواستیں منظور
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اراکین نواب ثناء اللہ زہری، نواب محمد اسلم خان رئیسانی، میر عمر جمالی، زابدعلی ریکی، میر یونس علی زہری، زینت شاہوانی کی رخصت کی درخواستیں پیش کی گئیں جنہیں ایوان نے منظورکرلیا۔