قلعہ عبداللہ،جنگل پیر علیزئی سے خاتون کی لاش برآمد

قلعہ عبداللہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیر علی زئی سے خاتون کی لاش برآمدکرلی گئی ہے ۔لیویز حکام کے مطابق گزشتہ روز قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیرعلیزئی سے خاتون کی لاش برآمدکرلی گئی خاتون نشے کی عادی معلوم ہوتی ہے جو گزشتہ رات سرد موسم کی وجہ سے جاں بحق ہوئی، جاں بحق خاتون کی شناخت نہیں ہوسکی، لاش ہسپتال منتقل کردی گئی۔شناخت نہ ہونے پر سول ہسپتال کوئٹہ کے مردہ خانے منتقل کردیاگیاہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے