وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

لاہور(ڈیلی گرین گوادر)پنجاب حکومت کا جوابی وار، وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کی گرفتاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دئیے گئے۔وارنٹ اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ راولپنڈی کیجانب سے جاری کئے گئے، ذرائع کے مطابق رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری آج ہی جاری کئے گئے ہیں۔

ذرائع کا کہناہے کہ گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس سے رابطہ کیا جائے گا تاہم تاحال کسی نے تھانہ کوہسار پولیس سے رابطہ نہیں کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے