کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 4 اضلا ع سے ڈینگی کے مزید 44 کیسزرپورٹ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ سمیت بلو چستان کے 4اضلا ع سے ڈینگی کے مزید44کیسز رپورٹ ہو نے کی تصدیق ہو گئی۔ محکمہ صحت بلوچستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز لسبیلہ سے24،کیچ سے16، گوادر سے 3جبکہ کوئٹہ سے 1 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہو نے کے بعد اب تک مجمو عی طور پر رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد3869ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق صوبے میں ایک ہفتے کے دوران180افراد ڈینگی سے متاثرہ ہو ئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے