قلات ، ڈپٹی کمشنرکے تبادلے کے خلاف جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام قومی شاہراہ بلاک

قلات(ڈیلی گرین گوادر) ڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن ریٹائرڈ مہراللہ بادینی کے تبادلے کے خلاف جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام قومی شاہراہ بلاک ڈی سی کے تبادلے کی منسوخی کا مطالبہ آغا حفظ الرحمان شاہ، آغا عتیق شاہ و دیگر کا خطاب جبکہ پیپلز پارٹی کے کامریڈ واحد پندرانی، بی این پی کے میر قادر بخش مینگل و دیگر کی اظہار یکجہتی مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کل 11 بجے تک تبادلہ منسوخ نہیں کیا گیا تو قلات و منگچر میں دوبارہ روڈبلاک کرنے کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے