خلجی قوم کے سربراہ نور خان خلجی ساتھیوں سمیت جمعہ کے روز پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کرینگے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)خلجی قوم کے سربراہ نور خان خلجی بروز جمعہ تاریخ7-10-2022 بوقت 4 بجے عسکری پارک سے نواں کلی بائی پاس قبائلی رہنماء قوم کے سربراہ نور خان خلجی اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرینگے تمام ساتھی مقرروقت پر منعقدہ پروگرام کیلئے ائیرپورٹ روڈ عسکری پارک پہنچے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے