نواب ثناء اللہ زہری سے بابا غلام رسول عمرانی اورآغا شہریارخان درانی کی ملاقات

کراچی (ڈیلی گرین گوادر) جھالاوان ہاؤس پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما رکن بلوچستان اسمبلی چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے جھالاوان ہاؤس کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی سینئر رہنماء بابا غلام رسول عمرانی اور آغا شہریار خان درانی کی ملاقات دونوں رہنماؤں کے درمیان بلوچسپان میں سیاسی صورتحال سیلاب متاثرین کی بحالی پیپلز پارٹی کو بلوچستان بھر میں منظم کرنے کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے