عمران خان مجھ سے بچیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) پانچ سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد وطن واپس آکر سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھانے والے مسلم لیگ ن کے رہنما اور نومنتخب سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران کان مجھ سے بچیں۔

سینیٹ میں حلف برداری کی تقریب کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ عمران خان انتظار کریں کہ وہ میرا راستہ روکیں گے یا میں انکا روکوں گا۔انہوں نے پی ٹی آئی چیئرمین کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اب عمران خان مجھ سے بچیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے