چاغی، ٹریفک کے مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق،3 زخمی

دالبندین (ڈیلی گرین گوادر) چاغی میں ٹریفک کے مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق تین زخمی ہوگئے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق ماشکیل بگ ایریا میں پک اپ گاڑی الٹنے سے دو افراد جاں بحق تین زخمی ہوگئے دالبندین ڈھڈر کے مقام پر تیز رفتار گاڑی عبد الرب نامی نوجوان کو کچل ڈالا جو زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا دیگر تین زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے