کوئٹہ،ٹریفک حادثہ، ایک شخص جا ں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے سر یاب مل کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے خلیل احمد نا می شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔ مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے