چاغی،گردی جنگل کے علاقے میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق

چاغی(ڈیلی گرین گوادر)گردی جنگل کے علاقے میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افرادزخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گردی جنگل کے علاقے میں تیز رفتارگاڑی ڈرائیورسے بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے