سیلابی پانی سندھ کیجانب موڑنےکا الزام،وزیراعلیٰ بلوچستان کی جے آئی ٹی بنانےکی پیشکش

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان کے بند توڑ کر سیلابی پانی کا رخ سندھ کی جانب موڑنے کے الزام کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کی پیشکش کر دی۔

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اگر سیلابی پانی کا رخ سندھ کی جانب موڑنے کا الزام صحیح ثابت ہوا تو ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے