سردار عطاء اللہ خان مینگل کی پہلی بر سی کی مناست سے کل3بجے کوئٹہ پریس کلب میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہوگا
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق عظیم بزرگ بلوچ قوم وطن دوست سیا سی رہنماء و قومی راشور اور پارٹی کے سر پرست اعلیٰ سردار عطاء اللہ خان مینگل کی پہلی بر سی کی مناست سے 2ستمبر 2022بروز جمعہ کو سہہ پہر 3بجے کوئٹہ پریس کلب میں بی این پی اور بی ایس او کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنس منعقد ہوگا۔ جس میں اس خطے کے عظیم قوم وطن دوست، ترقی پسند رہنماء سر دار عطاء اللہ خان مینگل کی عظیم جدو جہد اور قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ بیان میں بی این پی کوئٹہ اور بی ایس او کے تمام یونٹ سیکر ٹریز، ڈپٹی سیکر ٹریز،ضلعی کو نسلران،پارٹی کار کنان اور قوم وطن دوست تر قی پسند بلو چستانی عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ آج کے تعزیتی ریفر نس میں بھر پور انداز میں شرکت کر کے عظیم رہنماء کی جدو جہد کو خراج عقیدت پیش کرے۔