خان صاحب، خطرناک انسان نہیں جانور ہوتا ہے،حافظ حمداللہ

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان پر ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خان صاحب، خطرناک انسان نہیں جانور ہوتا ہے۔

ایک بیان میں حافظ حمداللّٰہ کا کہنا تھا کہ خان صاحب تم جس کیلئے خطرہ ہو اس کا نام کیوں نہیں بتاتے؟انہوں نے کہا کہ تم دشمن کیلئے نہیں، ملک و قوم کیلئے خطرناک ہو، تم خطرناک بھی نہیں بلکہ خود ہر روز ایک خطرناک گڑھے کی طرف بڑھ رہے ہو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے