سرانان لیویز نے ٹرانسفارمر چور گینگ کا سرغنہ گرفتار کرلیا

پشین(ڈیلی گرین گوادر) سرانان لیویز نے ایک کامیاب کاروائی کے دوران ٹرانسفارمر چور گینگ کا سرغنہ گرفتار کرلیا، تفصیلات کے مطابق سرانان کے علاقے کلی حاجی عبداللہ خان سے گزشتہ شب تین چوروں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 100kv ٹرانسفارمر کو گرا کر قیمتی کوئل اور پرزے چوری کئے تھے جس پر انچارج لیویز تھانہ سرانان نائب رسالدار شمس الدین خلجی نے بمعہ لیویز نفری کی کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ٹرانسفارمر چور گینگ کو چوری شدہ سامان سمیت گرفتار کرلیا۔ پشین لیویز نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے