حاجی علی مدد جتک سے میر ذوالفقار لہڑی کی ملاقات،بلوچستان کے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک سے جمعہ کو پی پی پی بلوچستان کے رہنما حاجی میر ذوالفقار لہڑی نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے