ناروے کے سفیر کی مریم نواز سے جاتی امرا میں ملاقات

جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے ناروے کے سفیر نے ملاقات کی اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ناروے کے سفیر پر البرٹ الاساس کی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے جاتی امرا میں ملاقات ہوئی، مہمان سفیر کے پہنچنے پر مریم نواز نے سفیر کا استقبال کیا۔دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور پاکستان و نارروے کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر خصوصی زور دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے