کوئٹہ میں بجلی کا کر نٹ لگنے سے محمد عا مرجاں بحق

کوئٹہ میں بجلی کا کر نٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے ہز ارہ ٹا ؤن میں واقع شا پنگ مال میں کام کر نے کے دوران بجلی کاکرنٹ لگنے سے محمد عا مر نا می شخص جاں بحق ہوگیا انتظا میہ نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے