خاران میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلہ پیمامرکز کے مطابق خاران اور گردونواح میں جمعرات کی دوپہر تین بجکر بارہ منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.9 رکارڈ کی گئی،زلزلہ پیماء مرکز جبکہ زلزلے کا مرکز خاران کے جنوب مغرب میں اور گہرائی 40 کلومیٹر تھی،ضلعی انتظامیہ کے مطابق خاران میں زلزلے سے کوئی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے