ژوب، کے علاقے دہانہ سر سے 1 شخص کی لاش برآمد

ژوب (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے ضلع شیرانی کے علاقے دہانہ سر سے ایک شخص کی لاش برآمدکرلی گئی ہے ضلع شیرانی کے علاقے دہانہ سر کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی ہے لاش کوشناخت کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے